23 ستمبر 2013 - 20:30
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے، شدت7.7ریکارڈ

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت7.7ریکارڈ کی گئی جبکہزلزلے کے جھٹکے دو منٹ تک محسوس کئے گئے ۔

ابنا: زلزلے سے خوفزدہ لوگ ورد کرتے ہو ئے دفاتر اور گھروں سے باہر آگئے۔ جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ان میں کراچی،حیدر آباد ،لاڑکانہ ،تربت ،گوادر ،کوئٹہ ،سبی ،خضداراور گردونواح کے علاقے شامل ہیں۔ زلزلے کا مرکز زیر زمین10کلو میٹر خضدار سے 120کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

.....

/169